the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
راجستھان پولیس نے ضلع کرولی کے ناگنلا تھانہ علاقہ میں ایک پک اپ گاڑی سے بڑی مقدار میں دھماکہ خیز مادہ برآمد کیا ہے۔ناگنلا تھانہ کے افسر راجولی سنگھ نے بتایا کہ مخبر کی اطلاع کی بنیاد



پر پولیس نے کل دیر شام کانکنی علاقہ میں کھڑی ایک بغیر نمبر کی پک اپ گاڑی کی تلاشی لی تو اس میں سے 100کلو امونیم نائٹریٹ، 400جلاٹن چھڑیں، دس ہزار فٹ ڈیٹونیٹر تار اور آٹھ بلاسٹ کیپسول برآمد ہوئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.